مدرسۂ تعلیم المعلمات
قسم کلام: اسم ظرف مکان
معنی
١ - (دکن) تعلیمی ادارہ جہاں خواتین یا استانیوں کو درس و تدریس کی تعلیم یا تربیت دی جائے۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف مکان ١ - (دکن) تعلیمی ادارہ جہاں خواتین یا استانیوں کو درس و تدریس کی تعلیم یا تربیت دی جائے۔